Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5556 (مشکوۃ المصابیح)

[5556] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (5/ 268 ح 22659) و الترمذي (2437 وقال: حسن غریب) و ابن ماجہ (4286)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((وَعَدَنِي رَبِّي أَنْ يُدْخِلَ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعِينَ أَلْفًا لَا حِسَابَ عَلَيْہِمْ وَلَا عَذَابَ مَعَ كُلِّ أَلْفٍ سَبْعُونَ أَلْفًا وَثَلَاثُ حَثَيَاتٍ مِنْ حَثَيَاتِ رَبِّي)) . رَوَاہُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَہ

ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’میرے رب نے میرے ساتھ وعدہ کیا ہے کہ وہ میری امت سے ستر ہزار افراد حساب و عذاب کے بغیر جنت میں لے جائے گا۔اور ہر ہزار کے ساتھ ستر ہزار ہوں گے۔اور مزید یہ کہ میرے رب کی طرف سے تین چلو ہوں گے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ۔