Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5557 (مشکوۃ المصابیح)
[5557] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (لم أجدہ من حدیث أبي ھریرۃ عندہ، إنما رواہ من حدیث أبي موسی، انظر الحدیث الآتي: 5558) و الترمذي (2425) ٭ الحسن البصري مدلس عنعن و لم یسمع من أبي ھریرۃ رضي اللہ عنہ فی القول الراجح .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن الحسنِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: يُعْرَضُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثَلَاثَ عَرَضَاتٍ: فَأَمَّا عَرْضَتَانِ فَجِدَالٌ وَمَعَاذِيرُ وَأَمَّا الْعَرْضَةُ الثَّالِثَةُ فَعِنْدَ ذَلِكَ تَطِيرُ الصُّحُفُ فِي الْأَيْدِي فَآخِذٌ بِيَمِينِہِ وَآخِذٌ بِشِمَالِہِ . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ لَا يَصِحُّ ہَذَا الْحَدِيثُ مِنْ قِبَلِ أَنَّ الْحَسَنَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أبي ہُرَيْرَة
حسن بصری ؒ ابوہریرہ ؓ سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’روزِ قیامت لوگ تین بار (اللہ کے حضور) پیش کیے جائیں گے،پہلی دو مرتبہ کی پیشی میں جھگڑا اور معذرت ہو گی اور تیسری پیشی کے وقت ہاتھوں کی طرف اعمال نامے اڑیں گے،چنانچہ کوئی انہیں اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑنے والا ہو گا اور کوئی بائیں میں۔‘‘ اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث اس وجہ سے صحیح نہیں کہ حسن بصری ؒ نے ابوہریرہ ؓ سے نہیں سنا۔اسنادہ ضعیف،رواہ احمد۔