Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5558 (مشکوۃ المصابیح)

[5558] إسنادہ ضعیف، [رواہ ابن ماجہ (4277) و أحمد (4/ 414 ح 19953)] ٭ الحسن البصري مدلس و عنعن، انظر الحدیث السابق (5557)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَقَدْ رَوَاہُ بَعْضُہُمْ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي مُوسَی

اور بعض راویوں نے اسے حسن بصری ؒ کے واسطے سے ابوموسی ؓ سے روایت کیا ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابن ماجہ و احمد۔