Mishkaat ul Masabeeh Hadith 6293 (مشکوۃ المصابیح)
[6293] صحیح، رواہ ابن ماجہ (2043) و البیھقي فی السنن الکبری (7/ 356)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((إِنَّ اللہَ تَجَاوَزَ عَنْ أُمَّتِي الْخَطَأَ وَالنِّسْيَانَ وَمَا اسْتُكْرِہُوا عَلَيْہِ)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ وَالْبَيْہَقِيّ
ابن عبا سؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’بے شک اللہ نے میری امت سے بھول چوک اور ایسے امور (یعنی گناہوں) سے جن پر انہیں مجبور کیا جائے درگزر فرمایا ہے۔‘‘ صحیح،رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی السنن الکبریٰ۔