Mishkaat ul Masabeeh Hadith 958 (مشکوۃ المصابیح)
[958] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1001) [و ابن ماجہ: 921] ٭ قتادۃ مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ سَمُرَةَ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ نَرُدَّ عَلَی الْإِمَامِ وَنَتَحَابَّ وَأَنْ يُسَلِّمَ بَعْضُنَا عَلَی بَعْضٍ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم امام کے سلام کا جواب دیں،باہم محبت کریں اور ایک دوسرے کو سلام کریں۔ضعیف۔