Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4631 (سنن النسائي)

[4631]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ،عَنْ سُلَيْمَانَ وَہُوَ ابْنُ عَتِيقٍ،عَنْ جَابِرٍ،((أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ نَہَی عَنْ بَيْعِ السِّنِينَ))

حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے کئی سال تک کے لیے سودے سے منع فرمایا ہے۔