Sunan Al-Nasai Hadith 4636 (سنن النسائي)
[4636]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ،وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالُوا: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعَتَيْنِ فِي بَيْعَةٍ))
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ایک سودے میں دو سودوں سے منع فرمایا۔