Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4635 (سنن النسائي)

[4635]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ سَلَفٍ وَبَيْعٍ،وَعَنْ شَرْطَيْنِ فِي بَيْعٍ وَاحِدٍ،وَعَنْ بَيْعِ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ،وَعَنْ رِبْحِ مَا لَمْ يُضْمَنْ))

حضرت عمرو بن شعیب کے پردادا محترم نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے قرض کی شرط پر بیع،ایک بیع میں دو شرطوں اور غیر موجود چیز کی بیع اور غیر مقبوضہ چیز کے منافع سے منع فرمایا ہے۔