Sunan Al-Nasai Hadith 4638 (سنن النسائي)
[4638]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ أَيُّوبَ،وَأَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ: أَنْبَأَنَا أَيُّوبُ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُحَاقَلَةِ،الْمُزَابَنَةِ،وَالْمُخَابَرَةِ،وَالْمُعَاوَمَةِ،وَالثُّنْيَا،وَرَخَّصَ فِي الْعَرَايَا))
حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ محاقلہ،مزابنہ،مخابرہ،معاومہ اور بیع میں استثنا سے منع فرمایا،البتہ عطیے کے درختوں میں مزابنہ (موجود پھل کی بیع خشک پھل کے ساتھ) کی رخصت دی ہے۔