Sunan Al-Nasai Hadith 4639 (سنن النسائي)
[4639]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((أَيُّمَا امْرِئٍ أَبَّرَ نَخْلًا،ثُمَّ بَاعَ أَصْلَہَا فَلِلَّذِي أَبَّرَ ثَمَرُ النَّخْلِ إِلَّا أَنْ يَشْتَرِطَ الْمُبْتَاعُ))
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کھجور کے درختوں کو پیوند لگائے،پھروہ درخت بیچ دے تو ان کا پھل پیوند لگانے والے کو ملے گا،الا یہ کہ خریدنے والا شرط لگائے۔‘‘