Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4652 (سنن النسائي)

[4652]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي،عَنْ أَبِي عُمَيْسٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَشْعَثِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ قَالَ عَبْدُ اللہِ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِذَا اخْتَلَفَ الْبَيِّعَانِ،وَلَيْسَ بَيْنَہُمَا بَيِّنَةٌ فَہُوَ مَا يَقُولُ: رَبُّ السِّلْعَةِ أَوْ يَتْرُكَا

۴۶۵۲-حضرت عبد اللہ (بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ) بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کو فرماتے سنا: ’’جب خریدنے اور بیچنے والے کا (قیمت وغیرہ میں) اختلاف ہو جائے اور ان میں سے کسی پاس ثبوت نہ ہو تو معتبر بات وہ ہو گی جو سامان کا مالک کہے یا وہ سودا ختم کر دیں۔‘‘