Sunan Al-Nasai Hadith 4655 (سنن النسائي)
[4655]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ،عَنْ ہِشَامٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: ((تُوُفِّيَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَدِرْعُہُ مَرْہُونَةٌ عِنْدَ يَہُودِيٍّ بِثَلَاثِينَ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ لِأَہْلِہِ))
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ اللہ کو پیارے ہوئے تو آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس گروی رکھی ہوئی تھی کیونکہ آپ نے اس سے اپنے اہل و عیال کے لیے تیس صاع غلہ (جو) ادھار لیے تھے۔