Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4665 (سنن النسائي)

[4665]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ،وَعَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،وَاللَّفْظُ لَہُ،قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْمِنْہَالِ يَقُولُ: سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ عُمَرَ،وَقَالَ مَرَّةً: ابْنَ عَبْدٍ،يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((يَنْہَی عَنْ بَيْعِ الْمَاءِ))،قَالَ قُتَيْبَةُ: ((لَمْ أَفْقَہْ عَنْہُ بَعْضَ حُرُوفِ أَبِي الْمِنْہَالِ كَمَا أَرَدْتُ))

حضرت ایاس بن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو پانی کی فروخت سے منع فرماتے سنا۔استادقتیبہ نے کہا کہ میں اس (استاد سفیان بن عیینہ) سے ابو منہال کے بعض حراف اس طرح نہیں سمجھ سکا جس طرح میں چاہتا تھا۔