Sunan Al-Nasai Hadith 4666 (سنن النسائي)
[4666]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ،عَنْ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي الْمِنْہَالِ،عَنْ إِيَاسٍ،((أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ نَہَی عَنْ بَيْعِ فَضْلِ الْمَاءِ))،وَبَاعَ قَيِّمُ الْوَہَطِ فَضْلَ مَاءِ الْوَہَطِ فَكَرِہَہُ عَبْدُ اللہِ بْنُ عَمْرٍو
حضرت ایاس سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے زائد پانی بیچنے سے منع فرمایا ہے۔(حضرت عمر و بن عاص رضی اللہ تعالٰی عنہ کی زمین) وہط کے ناظم نے وہط کا زائد پانی بیچا تو حضرت عبد اللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ نے اسے ناپسند فرمایا۔