Sunan Al-Nasai Hadith 4674 (سنن النسائي)
[4674]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْحَسَنِ،عَنْ حَجَّاجٍ قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّہُ: سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ ضِرَابِ الْجَمَلِ،وَعَنْ بَيْعِ الْمَاءِ،وَبَيْعِ الْأَرْضِ لِلْحَرْثِ،يَبِيعُ الرَّجُلُ أَرْضَہُ وَمَاءَہُ،فَعَنْ ذَلِكَ نَہَی النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ))
حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اونٹ کی جفتی،(زائد) پانی اور کاشت کاری کے لیے زمین کی فروخت سے منع فرمایا کہ ایک آدمی اپنی زمین اور اس کا پانی کسی کو بیچ دے۔نبی اکرمﷺ نے اس سے منع فرمایا ہے۔