Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4677 (سنن النسائي)

[4677]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ الْمُغِيرَةِ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي نُعْمٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ يَقُولُ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ كَسْبِ الْحَجَّامِ،وَعَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ،وَعَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے سنگی لگانے والے کی کمائی،کتے کی فروخت اور نر کی جفتی کی اجرت سے منع فرمایا ہے۔