Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4680 (سنن النسائي)

[4680]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ،قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ يَحْيَی،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ،عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ہِشَامٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((أَيُّمَا امْرِئٍ أَفْلَسَ ثُمَّ وَجَدَ رَجُلٌ عِنْدَہُ سِلْعَتَہُ بِعَيْنِہَا،فَہُوَ أَوْلَی بِہِ مِنْ غَيْرِہِ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص مفلس قرار دیا جائے،پھر کوئی شخص اپنا سامان اس کے پاس بعینہٖ پا لے تو وہ اس سامان کا دوسروں سے زیادہ حق دار ہے۔‘‘