Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4681 (سنن النسائي)

[4681]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ،وَإِبْرَاہِيمُ بْنُ الْحَسَنِ،وَاللَّفْظُ لَہُ قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ،قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ،أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي حُسَيْنٍ،أَنَّ أَبَا بَكْرِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ،أَخْبَرَہُ،أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَہُ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ حَدِيثِ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،((عَنِ الرَّجُلِ يُعْدِمُ إِذَا وُجِدَ عِنْدَہُ الْمَتَاعُ بِعَيْنِہِ،وَعَرَفَہُ أَنَّہُ لِصَاحِبِہِ الَّذِي بَاعَہُ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے مفلس آدمی کے بارے میں فرمایا: ’’جب اس کے پاس کسی کا سامان بعینہٖ پایا جائے اور اس میں کوئی شک نہ رہے تو وہ اس کے اصل مالک کو دے دیا جائے گا جس نے اسے بیچا تھا۔(بشرطیکہ قیمت سے کچھ ادائیگی نہ ہوئی ہو)۔‘‘