Sunan Al-Nasai Hadith 4686 (سنن النسائي)
[4686]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((أَيُّمَا امْرَأَةٍ زَوَّجَہَا وَلِيَّانِ فَہِيَ لِلْأَوَّلِ مِنْہُمَا وَمَنْ،بَاعَ بَيْعًا مِنْ رَجُلَيْنِ فَہُوَ لِلْأَوَّلِ مِنْہُمَا))
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس عورت کا نکاح دو ولی (الگ الگ) جگہ کر دیں،وہ اس خاوند کی ہوگی جس سے پہلے نکاح ہوا۔اور اگر کسی شخص نے ایک چیز دو آدمیوں کو (الگ الگ) بیچ دی تو وہ چیز اس کو ملے گی جس کو پہلے بیچی گئی ہے۔‘‘