Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4685 (سنن النسائي)

[4685] إسنادہ ضعیف

ابو داود (3531)

انوار الصحیفہ ص 355

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ،قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،عَنْ مُوسَی بْنِ السَّائِبِ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ،قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الرَّجُلُ أَحَقُّ بِعَيْنِ مَالِہِ إِذَا وَجَدَہُ وَيَتْبَعُ الْبَائِعُ مَنْ بَاعَہُ))

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’آدمی اپنے عین (اصل) مال کا زیادہ حق دار ہے جب (اور جہاں) بھی اسے پا لے۔خریدنے والا خود بیچنے والے کا پیچھا کرے۔‘‘