Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4693 (سنن النسائي)

[4693]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ،قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ،عَنْ وَبْرِ بنِ أَبِي دُلَيْلَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَيْمُونٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَيُّ الْوَاجِدِ يُحِلُّ عِرْضَہُ وَعُقُوبَتَہُ))

حضرت شرید رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ادائیگی کی گنجائش رکھنے والا شخص ادائیگی میں ٹال مٹول کرے تو اس کی بے عزتی کی جا سکتی ہے اور اسے سزا بھی دی جا سکتی ہے۔‘‘