Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4695 (سنن النسائي)

[4695]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ،وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ،قِرَاءَةً عَلَيْہِ،وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَہُ،عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ،قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ،عَنْ أَبِي الزِّنَادِ،عَنْ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ،وَإِذَا أُتْبِعَ أَحَدُكُمْ عَلَی مَلِيءٍ فَلْيَتْبَعْ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’صاحب استطاعت شخص کا ادائیگی سے ٹال مٹول کرنا ظلم ہے۔اور جب کسی (قرض خواہ) کو کسی مالدار شخص کے سپرد کیا جائے تو اسے چاہیے کہ وہ ادائیگی کے لیے اس سے رجوع کرے۔‘‘