Sunan Al-Nasai Hadith 4696 (سنن النسائي)
[4696]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی،قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ،قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ،عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَوْہَبٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ أُتِيَ بِہِ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ لِيُصَلِّيَ عَلَيْہِ،فَقَالَ: ((إِنَّ عَلَی صَاحِبِكُمْ دَيْنًا؟)) فَقَالَ أَبُو قَتَادَةَ: أَنَا أَتَكَفَّلُ بِہِ،قَالَ: ((بِالْوَفَاءِ)) قَالَ: بِالْوَفَاءِ
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ ایک انصاری شخص کا جنازہ نبی اکرمﷺ کی خدمت میں لایا گیا کہ آپ اس کا جنازہ پڑھائیں۔آپ نے فرمایا: ’’تمھارے اس ساتھی کے ذمے تو قرض ہے۔‘‘ ابوقتادہ نے کہا: اس کی ادائیگی کا میں ذمہ دار بنتا ہوں۔آپ نے فرمایا: ’’پورا ادا کرو گے؟‘‘ میں نے کہا: پورا (ادا کروں گا)۔