Sunan Al-Nasai Hadith 4708 (سنن النسائي)
[4708]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا ہِلَالُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی،عَنْ مَعْمَرٍ،عَنْ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((الشُّفْعَةُ فِي كُلِّ مَالٍ لَمْ يُقْسَمْ،فَإِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ،وَعُرِفَتِ الطُّرُقُ فَلَا شُفْعَةَ))
حضرت ابو سلمہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’شفعہ ہر اس مال میں ہے جو تقسیم نہ ہوا ہو۔جب الگ الگ حد بندی ہو جائے اور راستے بھی الگ الگ ہو جائیں تو شفعہ باقی نہیں رہتا۔‘‘