Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4707 (سنن النسائي)

[4707]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ،قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ،أَرْضِي لَيْسَ لِأَحَدٍ فِيہَا شَرِكَةٌ،وَلَا قِسْمَةٌ إِلَّا الْجُوَارَ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِہِ))

حضرت شرید رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! میری زمین میں کوئی شخص شریک نہیں،نہ کسی کا حصہ ہے،البتہ پڑوس ہے۔رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’پڑوسی بھی قرب کی وجہ سے حق دار ہے۔‘‘