Sunan Al-Nasai Hadith 4792 (سنن النسائي)
[4792] إسنادہ ضعیف
ابو داود (4538)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ،قَالَ: حَدَّثَنِي حِصْنٌ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ،ح وَأَنْبَأَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ،قَالَ: حَدَّثَنِي حِصْنٌ،أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ يُحَدِّثُ،عَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((وَعَلَی الْمُقْتَتِلِينَ أَنْ يَنْحَجِزُوا الْأَوَّلَ فَالْأَوَّلَ،وَإِنْ كَانَتِ امْرَأَةٌ))
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’(قصاص کے لیے) لڑنے والوں کے لیے مناسب ہے کہ وہ قصاص سے رک جائیں۔(جلدی نہ کریں)۔وارثوں میں معاف کرنے کا حق اسے ہے جو ان میں سے زیادہ قریبی ہو،خواہ وہ عورت ہو۔‘‘