Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4797 (سنن النسائي)

[4797]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ،قَالَ: أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ،عَنْ خَالِدٍ يَعْنِي الْحَذَّاءَ،عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ أَوْسٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((أَلَا وَإِنَّ قَتِيلَ الْخَطَإِ شِبْہِ الْعَمْدِ مَا كَانَ بِالسَّوْطِ وَالْعَصَا،مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ أَرْبَعُونَ فِي بُطُونِہَا أَوْلَادُہَا))

حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’آگاہ رہو! جو شخص شبہ عمد والی صورت میں غلطی سے مارا جائے،مثلاً: کوڑے اور ڈنڈے وغیرہ سے،اس کی دیت سو اونٹ ہے جن میں سے چالیس اونٹنیاں حاملہ ہوں گی۔‘‘