Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4806 (سنن النسائي)

[4806] إسنادہ ضعیف

ابو داود (4545) ترمذی (1386) ابن ماجہ (2631)

انوار الصحیفہ ص 357

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ،عَنْ حَجَّاجٍ،عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنْ خِشْفِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ: ((قَضَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ دِيَةَ الْخَطَإِ عِشْرِينَ بِنْتَ مَخَاضٍ،وَعِشْرِينَ ابْنَ مَخَاضٍ ذُكُورًا،وَعِشْرِينَ بِنْتَ لَبُونٍ،وَعِشْرِينَ جَذَعَةً،وَعِشْرِينَ حِقَّةً))

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے قتل خطا کی دیت کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ ان میں بیس بنت مخاص (ایک سالہ اونٹنی) بیس ابن مخاض (ایک سالہ مذکر) بیس بنت لبون (دو سالہ اونٹنی) بیس جذعے (چار سالہ اونٹنی) اور بیس حقے (تیس سالہ اونٹنی) ہوں گے۔