Sunan Al-Nasai Hadith 4812 (سنن النسائي)
[4812] إسنادہ ضعیف
ابو داود (4581)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ،عَنْ يَحْيَی،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: قَالَ: ((قَضَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي الْمُكَاتَبِ يُقْتَلُ بِدِيَةِ الْحُرِّ عَلَی قَدْرِ مَا أَدَّی))
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے مکاتب کے بارے میں،جسے قتل کر دیا جائے،فیصلہ فرمایا کہ جس قدر وہ مکاتبت ادا کر چکا ہے،اتنی آزاد کی دیت دی جائے گی۔‘‘