Sunan Al-Nasai Hadith 4813 (سنن النسائي)
[4813] ضعیف
انظر الحدیث السابق (4812)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ يَزِيدَ،قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّائِفِيُّ،قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: ((أَنَّ نَبِيَّ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَضَی فِي الْمُكَاتَبِ أَنْ يُودَی بِقَدْرِ مَا عَتَقَ مِنْہُ دِيَةَ الْحُرِّ))
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبیﷺ نے مکاتب کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ (اگر وہ قتل کر دیا جائے تو) جس قدر وہ آزاد ہو چکا ہے،اتنی دیت آزاد کی دی جائے گی۔