Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4815 (سنن النسائي)

[4815]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی بْنِ النَّقَّاشِ،قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ ہَارُونَ،قَالَ: أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ خِلَاسٍ،عَنْ عَلِيٍّ،وَعَنْ أَيُّوبَ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((الْمُكَاتَبُ يَعْتِقُ بِقَدْرِ مَا أَدَّی،وَيُقَامُ عَلَيْہِ الْحَدُّ بِقَدْرِ مَا عَتَقَ مِنْہُ،وَيَرِثُ بِقَدْرِ مَا عَتَقَ مِنْہُ))

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’مکتابت اتنا آزاد ہے جس قدر وہ مکاتبت ادا کر چکا ہے اور وہ جس قدر آزاد ہے،اتنی اس پر حد لگائی جائے گی اور جس قدر وہ آزاد ہے،اتنا وہ وارث بنے گا۔‘‘