Sunan Al-Nasai Hadith 4816 (سنن النسائي)
[4816]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ،قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ عِكْرِمَةَ،وَعَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: ((أَنَّ مُكَاتَبًا قُتِلَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ أَنْ يُودَی مَا أَدَّی دِيَةَ الْحُرِّ،وَمَالًا دِيَةَ الْمَمْلُوكِ))
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ کے دور مبارک میں ایک مکاتب کو قتل کر دیا گیا تو آپ نے حکم دیا کہ جس قدر وہ مال مکاتبت ادا کر چکا ہے،اتنے حصے کی دیت آزاد کے حسا ب سے دی جائے اور باقی کی غلام کے لحاظ سے۔