Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4817 (سنن النسائي)

[4817]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،وَإِبْرَاہِيمُ بْنُ يُونُسَ بْنِ مُحَمَّدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُوسَی،قَالَ: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ صُہَيْبٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ: ((أَنَّ امْرَأَةً حَذَفَتْ امْرَأَةً فَأَسْقَطَتْ فَجَعَلَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي وَلَدِہَا خَمْسِينَ شَاةً،وَنَہَی يَوْمَئِذٍ عَنِ الْخَذْفِ)) أَرْسَلَہُ أَبُو نَعِيمٍ

حضرت بریدہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے دوسری عورت کو پتھر دے مارا جس سے اس کا حمل ضائع ہوگیا۔رسول اللہﷺ نے اس سلسلے میں بچے کی دیت پچاس بکریاں مقرر کیں اور اس دن آپ نے خذف سے بھی منع فرمایا۔ ابو نعیم نے اس روایت کو مرسل بیان کیا