Sunan Al-Nasai Hadith 4819 (سنن النسائي)
[4819]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ،قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ،قَالَ: أَنْبَأَنَا كَہْمَسٌ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ أَنَّہُ رَأَی رَجُلًا يَخْذِفُ فَقَالَ: لَا تَخْذِفْ،فَإِنَّ نَبِيَّ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْہَی عَنِ الْخَذْفِ أَوْ يَكْرَہُ الْخَذْفَ شَكَّ كَہْمَسٌ
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالٰی عنہ نے ایک آدمی کو خذف کرتے دیکھا تو فرمایا: خذف نہ کر کیونکہ نبی اکرمﷺ نے خذف سے منع فرمایا ہے یا آپ اسے ناپسند فرماتے تھے۔کَھْمَس کو شک ہے۔