Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4820 (سنن النسائي)

[4820]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ،قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ عَمْرٍو،عَنْ طَاوُسٍ،أَنَّ عُمَرَ اسْتَشَارَ النَّاسَ فِي الْجَنِينِ،فَقَالَ حَمَلُ بْنُ مَالِكٍ: ((قَضَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي الْجَنِينِ غُرَّةً)) قَالَ طَاوُسٌ: ((إِنَّ الْفَرَسَ غُرَّةٌ))

حضرت طاؤس سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے پیٹ کے بچے کی دیت کے بارے میں لوگوں سے مشورہ کیا تو حضرت حمل بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہﷺ نے پیٹ کے بچے کی دیت غرہ مقرر فرمائی ہے۔حضرت طاؤس نے کہا کہ گھوڑا بھی غرہ ہے۔