Sunan Al-Nasai Hadith 4834 (سنن النسائي)
[4834۔4835] إسنادہ ضعیف
ابو داود (4586) ابن ماجہ (3466)
ابن جریج مدلس وعنعن۔
وللحدیث شاھد ضعیف۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ،وَمُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّی،قَالَا: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ تَطَبَّبَ وَلَمْ يُعْلَمْ مِنْہُ طِبٌّ قَبْلَ ذَلِكَ فَہُوَ ضَامِنٌ))
حضرت عمرو بن شعیب کے پردادا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص ایسے ہی (تکلفاً) طبیب بن کر علاج کرے،حالانکہ (اس سے قبل) وہ مستند طبیب نہیں تھا تو (اگر کوئی نقصان ہو جائے) وہ ضامن (ذمہ دار) ہوگا۔‘‘