Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4845 (سنن النسائي)

[4845]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ،قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادٌ،عَنْ حُسَيْنٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((فِي الْأَسْنَانِ خَمْسٌ مِنَ الْإِبِلِ))

حضرت عمرو بن شعیب کے پردادا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’دانتوں میں پانچ اونٹ ہیں۔‘‘ یعنی ہر دانت کی دیت پانچ اونٹ ہے۔