Sunan Al-Nasai Hadith 4852 (سنن النسائي)
[4852]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ،قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ: ((فَہَذِہِ وَہَذِہِ سَوَاءٌ الْإِبْہَامُ وَالْخِنْصَرُ))
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ یہ اور یہ،(یعنی) انگوٹھا اور چھنگلی (دیت کے لحاظ سے) برابر ہیں۔