Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4851 (سنن النسائي)

[4851]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ،قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،قَالَ: حَدَّثَنِي قَتَادَةُ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((ہَذِہِ وَہَذِہِ سَوَاءٌ)) يَعْنِي الْخِنْصَرَ وَالْإِبْہَامَ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’یہ اور یہ برابر ہیں۔‘‘ یعنی انگوٹھا اور چھنگلی۔