Sunan Al-Nasai Hadith 4872 (سنن النسائي)
[4872]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ،قَالَ: أَنْبَأَنَا ابْنُ شُمَيْلٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،قَالَ: أَنْبَأَنَا فِرَاسٌ،قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْكَبَائِرُ: الْإِشْرَاكُ بِاللہِ،وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ،وَقَتْلُ النَّفْسِ،وَالْيَمِينُ الْغَمُوسُ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’بڑے بڑے گناہ یہ ہیں: اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک ٹھہرانا،ماں باپ کی نافرمانی کرنا،کسی بے گناہ جان کو قتل کرنا اور جھوٹی قسم کھانا۔‘‘