Sunan Al-Nasai Hadith 4874 (سنن النسائي)
[4874]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَہُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَسْرِ ُ السَّارِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَہُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُہَا وَہُوَ مُؤْمِنٌ وَلَا يَنْتَہِبُ نُہْبَةً ذَاتَ شَرَفٍ يَرْفَعُ النَّاسُ إِلَيْہَا أَبْصَارَہُمْ وَہُوَ مُؤْمِن
حضرت ابوہرہ ؓ سے روایت ہے ک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب کوئی شخص چوری کرتا ہے تو وہ صاحب ایمان نہیں ہوتا۔جب کوئی شخص شراب پیتا ہے تو وہ ایمان سے لاتعلق ہو جاتا ہے۔اور جب کوئی شخص طاقت وقوت کے زور پر زبردست ڈاکا ڈالتا ہے کہ لوگ بے چارے دیکھتے رہ جاتے ہیں تو وہ بھی ایمان سے خالی ہوتا ہے۔‘‘