Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4880 (سنن النسائي)

[4880]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ بَہْزِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ حَبَسَ رَجُلًا فِي تُہْمَةٍ ثُمَّ خَلَّی سَبِيلَہُ

حضرت بہز بن حکیم کے دادا (حضرت معاویہ بن حیدہ قشیریؓ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو کسی الزام میں قید کردیا تھا،پھر (الزام ثابت نہ ہونے پر) اسے چھوڑ دیا۔