Sunan Al-Nasai Hadith 4879 (سنن النسائي)
[4879]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ بَہْزِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ حَبَسَ نَاسًا فِي تُہْمَةٍ
حضرت بہز بن حکیم اپنے باپ سے وہ (بہز) ان کے دادا (حضرت معاویہ بن حیدہ قشیریؓ) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کچھ لوگوں کو ایک الزام میں قید کردیا تھا۔