Sunan Al-Nasai Hadith 4889 (سنن النسائي)
[4889] إسنادہ ضعیف
ابو داود (4376)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ہَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ تَعَافَوْا الْحُدُودَ قَبْلَ أَنْ تَأْتُونِي بِہِ فَمَا أَتَانِي مِنْ حَدٍّ فَقَدْ وَجَب
حضرت عمرو بن شعیب کے پردادا (حضرت عبداللہ بن عمروؓ) سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:’’(ملزموں کو) میرے پاس پیش کرنے سے پہلے حدود معاف کردیا کرو۔میرے پاس کوئی حد والا مقدمہ آیا تو حد لازماً لگے گی۔‘‘