Sunan Al-Nasai Hadith 4891 (سنن النسائي)
[4891]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا أَنَّ امْرَأَةً مَخْزُومِيَّةً كَانَتْ تَسْتَعِيرُ الْمَتَاعَ فَتَجْحَدُہُ فَأَمَرَ النَّبِيُّ ﷺ بِقَطْعِ يَدِہَا
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک مخزومی عروت لوگوں سے گھریلو ساما ن استعمال کے لیے لیا کرتی تھی پھر بعد میں مکر جاتی تھی۔نبی ﷺ نے اس کا ہاتھ کاٹ دینے کا حکم دیا۔