Sunan Al-Nasai Hadith 4892 (سنن النسائي)
[4892]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَ كَانَتْ امْرَأَةٌ مَخْزُومِيَّةٌ تَسْتَعِيرُ مَتَاعًا عَلَی أَلْسِنَةِ جَارَاتِہَا وَتَجْحَدُہُ فَأَمَرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِقَطْعِ يَدِہَا
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ایک مخزومی عورت اپنی پروسنوں کی معرفت چیزیں ادھار لے لیا کرتی تھی،پھر بعد میں مکر جایا کرتی تھی۔رسول اللہ ﷺ نے اس کا ہاتھ کاٹ دینے کا حکم فرمایا۔