Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4908 (سنن النسائي)

[4908] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (2538)

جریر بن یزید: ضعیف،کما فی التقریب (917)۔

وللحدیث شواہد ضعیفۃ عند ابن حبان (1507 موارد) وغیرہ۔

انوار الصحیفہ ص 358

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ عِيسَی بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي جَرِيرُ بْنُ يَزِيدَ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا زُرْعَةَ بْنَ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ يُحَدِّثُ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ حَدٌّ يُعْمَلُ فِي الْأَرْضِ خَيْرٌ لِأَہْلِ الْأَرْضِ مِنْ أَنْ يُمْطَرُوا ثَلَاثِينَ صَبَاحًا

حضرت ابوہرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’زمین میں ایک حد کا لگایا جانا زمین پر رہنے والوں کے لیے اس بات سے بہتر ہے کہ ان پر تیس دن بارش برسے۔‘‘