Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4909 (سنن النسائي)

[4909] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (2538)

تنبیہ: انوار الصحیفہ میں حدیث نمبر کے اوپر لائن لگائی گئی ہے۔

انوار الصحیفہ ص 358

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ جَرِيرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ قَالَ قَالَ أَبُو ہُرَيْرَةَ إِقَامَةُ حَدٍّ بِأَرْضٍ خَيْرٌ لِأَہْلِہَا مِنْ مَطَرِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً

حضرت ابوہریرہؓ نے فرمایا: زمین میں ایک حد نافذ کردینا زمین پر بسنے والوں کے لیے چالیس دن کی بارش سے بھی زیادہ مفید ہے۔