Sunan Al-Nasai Hadith 4912 (سنن النسائي)
[4912]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُہُ ثَلَاثَةُ دَرَاہِمَ
حضرت ابن عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول ا للہ ﷺ نے ایک ڈھال کی چوری پر ہاتھ کاٹا تھا جس کی قیمت تین درہم تھی۔