Sunan Al-Nasai Hadith 4911 (سنن النسائي)
[4911]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ أَنَّ نَافِعًا حَدَّثَہُمْ أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ قَالَ قَطَعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُہُ ثَلَاثَةُ دَرَاہِمَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ ہَذَا الصَّوَابُ
حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ڈھال کی چوری پر ہاتھ کاٹ دیا تھا جس کی قیمت تین درہم تھی۔ ابو عبدالرحمٰن (امام نسائی رحمہ اللہ) بیان کرتے ہیں کہ یہ روایت درست ہے۔